مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی واشنگٹن کے یوکراءن کو کلسسٹ بن فراہم کرنے کے ارادے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
![واشنگٹن کی یوکرین کو کلسٹر بم کی فراہمی اس کے جنگی جنون کی علامت ہے، ایران واشنگٹن کی یوکرین کو کلسٹر بم کی فراہمی اس کے جنگی جنون کی علامت ہے، ایران](https://media.mehrnews.com/d/2023/06/23/3/4569932.jpg?ts=1687544524408)
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
News ID 1917699
آپ کا تبصرہ